Home > Work > The Cavalier ("Story of Lynx")
21 " Always lust for the best, because life is too short to be an ordinary. "
― M.H. Rakib , The Cavalier ("Story of Lynx")
22 " It's a bitter truth but we humans are the only creature in this universe who not only fed up with things but also by other human beings. "
23 " ...and as a result yet today we are unable to distinguish between sympathy and selfishness. "
24 " ....because injustice promote brutal and brutality alike. "
25 " جہالت خُدا سے دوری کا ایک بڑا سبب ہے "
26 " ہرگزرتاپل ہمیں مقروض کرتاجا رہاہے، انسان اِس قرض کو اُتارتےاُتارتے موت کے ہاتھوں دبوچ لیا جاتا یے اور عین ممکن ہے کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی اس قرض کے چولہے کا ایندھن بن جائیں "
27 " ایسے لوگوں کے ساتھ رہنا اور اُنہیں برداشت کرنا جنہیں حقائق سے زیادہ عقائد پیارے ہوں، ایک انسان کے لئے بڑی ہمت کا کام یے "
28 " برائی کو ختم کرنےکے لیے کوئی مقررہ وقت نہیں ہوا کرتا،یہ آپ پر مُنحصرہے،جب آپ چاہیں "
29 " ....and that's how we lost our ways, because more than modernism we like to love its distorted appearance. "
30 " بعض اوقات زندگی میں آنےوالی ایک مصیبت انسان کو جینے کا وہ ڈھنگ دے جاتی ہے جو ہزارہا آسائشیں کبھی نھیں دے سکتیں "
31 " Love could scatter my soul but up to these certain limits i could not imagine...! "
32 " Humanity can withstand each dearth except of love and care. "
33 " Loser is the one who reconcile to his lot. "
34 " ....کیونکہ ناانصافی، ظلم اورظالم دونوں کو جنم دیتی ہے "
35 " It takes a second to fall in, and a life to get up again...it takes ages to heal...love doesn't spare you! "
36 " محبت مکمل طور پرایک فطری اور مقدس جزبہ ہے_ محبت کا ہوناحیران کُن نہیں، بلکہ محبت اوربداعتمادی کا ایک ہی شخص سے وابستہ ہونا حیران کن ہے "
37 " زندگی میں حالات کبھی بھی آپ کے حق میں نہیں ہوتے، آپ کی اپنی ہمت آپکو جینے کا جزبہ دیتی ہے "
38 " کیونکہ جب عدل کے نام پر ذاتی خواہشات کو قانون کا درجہ دیا جا نے لگےتوایسے معاشرے میں خوشحالی کے خواب دیکھنا مشکل ہوجاتا ہے "
39 " ثقافت کِسی قانون کا نام نہیں ہے اورناہی ثقافت میں پائی جانے والی ہرچیز قابلِ رشک ہوا کرتی ہے_ یہ بات ھم جتنی جلدی سمجھ جائیں زندگی گُُزارنا اُتنا ہی آسان ہو جائےگا "
40 " صرف محنت سےمنزل کے نشان نہیں ملا کرتے، دنیا میں ایک چیز خُود اعتمادی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے "